حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی اللہ علیه وآلہ وسلم:
ليسَ الإيمانُ بالتَّحَلّي و لا بالتَّمَنّي ، و لكنَّ الإيمانَ ما خَلَصَ في القلبِ و صَدّقَهُ الأعمالُ
پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
ایمان کا تعلق نہ ظاہر سے ہے اور نہ آرزو و خواہش سے، بلکہ ایمان وہ ہے جو دل میں خالص ہو اور عمل اس کی تصدیق کرے۔
بحارالأنوار: ۶۹ / ۷۲ / ۲۶